کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟
لیکن آج کل سلمان خان پر اداکار نواز الدین صدیقی کا رنگ کچھ زیادہ ہی چڑھتا نظر آ رہا ہے۔
موقع تھا سہیل خان کی آنے والی فلم ’فریکی علی‘ کے
ٹریلر لانچ کا جہاں سلمان نے صحافیوں سے بات چیت میں خود کو نواز اور نواز کو بالی وڈ کا اگلا سلمان خان بتا دیا۔
سلمان خان نے نواز الدین کو فلم انڈسٹری کاسب سے شائستہ اداکار بتاتے ہوئے انھیں ٹیلینٹیڈ (باصلاحیت) اداکار کا خطاب سے بھی نواز دیا۔
ہمیشہ قطرینہ کیف سے متعلق سوالوں سے بچنے کی کوشش کرنے والے سلمان خان نے اس موقع پر یہ بات تسلیم کی کہ قطرینہ اب بھی ان کی دوست ہیں اور وہ ہمیشہ دوست رہیں گی۔